انجرڈ ڈیانا بیگ دورہ جنوبی افریقہ سے باہر، فاطمہ ثنا کا انتخاب ہوگیا

کراچی:  ڈیانا بیگ انگوٹھے میں چوٹ لگنے پر دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئیں جب کہ فاسٹ بولر کی جگہ اب فاطمہ ثنا کو ملے گی۔

ڈیانا بیگ کراچی میں ٹریننگ سیشن کے دوران زخمی ہوگئی تھیں جس کے باعث 17 سالہ فاسٹ بولر ثنا کو اب پروٹیز ٹور میں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع میسر آگیا، ڈیانا کے متاثرہ بائیں ہاتھ کی سرجری مقامی اسپتال میں منگل کو کردی گئی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انھیں 8 سے 10 ہفتے آرام تجویز کیا ہے۔

چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے کہا کہ فاطمہ کیلیے اب خود کو ثابت کرنے کا یہ بہترین موقع ہوگا، یہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ ڈیانا کے بائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا تاہم ان کی سرجری کامیاب رہی اور ہم جلد صحتیابی کیلیے دعاگو ہیں، پاکستانی ٹیم 29 اپریل کو جنوبی افریقہ روانہ ہوگی۔

The post انجرڈ ڈیانا بیگ دورہ جنوبی افریقہ سے باہر، فاطمہ ثنا کا انتخاب ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2IxGSYd
via IFTTT

منجانب:ملک محمد مسعود

یہاں پر آپنے بارے میں کچھ بھی

  1. اگلی پوسٹ
  2. پچھلی پوسٹ
    سائٹ کے تبصرے
    فیس بک کے تبصرے
جارى التحميل ...

ہمارے وفادار پیروکاروں میں شامل ہوں۔

بلاگ کے اعدادوشمار

ہمارے بہترین موضوعات میں سے

  • پیارے کپتان! قول و فعل میں تضاد کیوں؟

  • ہمیں فیس بک پر فالو کریں

    سائٹس حمایت کے مستحق ہیں

    شہر کا اختتام

    عمرو خالد