بنگلہ دیشی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے پر تسکین احمد رو پڑے

ڈھاکا: بنگلہ دیشی ون ڈے اسکواڈ میں جگہ نہ بناپانے پر فاسٹ بولر تسکین احمد رو پڑے، البتہ وہ ٹیم میں واپسی کے لیے پُراعتماد بھی ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران تسکین احمد اپنے آنسوؤں پر قابو نہ پا سکے، انھوں نے کہاکہ میں نے فٹنس کے لیے بہت زیادہ محنت کی تھی مگر شاید کوشش میں کمی رہ گئی، میں اسے اپنے بدقسمتی قرار دینے کے سوا اور کیا کہہ سکتا ہوں، مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ مستقل مزاجی سے پرفارم کرتے ہوئے ٹیم میں ضرور واپس آؤں گا۔

The post بنگلہ دیشی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے پر تسکین احمد رو پڑے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GrzXOQ
via IFTTT

منجانب:ملک محمد مسعود

یہاں پر آپنے بارے میں کچھ بھی

  1. اگلی پوسٹ
  2. پچھلی پوسٹ
    سائٹ کے تبصرے
    فیس بک کے تبصرے
جارى التحميل ...

ہمارے وفادار پیروکاروں میں شامل ہوں۔

بلاگ کے اعدادوشمار

ہمارے بہترین موضوعات میں سے

  • پیارے کپتان! قول و فعل میں تضاد کیوں؟

  • ہمیں فیس بک پر فالو کریں

    سائٹس حمایت کے مستحق ہیں

    شہر کا اختتام

    عمرو خالد