ربیعہ رزاق کامیاب ترین ملکی پاور لفٹر بن گئیں

 لاہور:  واپڈا کی ربیعہ رزاق نے سب سے کامیاب پاکستانی خاتون پاورلفٹرکا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ربیعہ رزاق نے 9 نئے قومی ریکارڈز کے ساتھ مجموعی طور پر387 کلوگرام وزن اٹھاکرسب کوحیران کردیا، قومی ایونٹ میں واپڈا110 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپر رہا، ریلویز نے دوسری اور پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

قومی ویمنز پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں ربیعہ نے مجموعی طور پر387 کلوگرام جبکہ ڈیڈ لفٹ کیٹیگری میں157 کے جی وزن اٹھاکرخود کو ملک کی طاقتور خاتون ثابت کردکھایا۔

The post ربیعہ رزاق کامیاب ترین ملکی پاور لفٹر بن گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2v9qIMA
via IFTTT

منجانب:ملک محمد مسعود

یہاں پر آپنے بارے میں کچھ بھی

  1. اگلی پوسٹ
  2. پچھلی پوسٹ
    سائٹ کے تبصرے
    فیس بک کے تبصرے
جارى التحميل ...

ہمارے وفادار پیروکاروں میں شامل ہوں۔

بلاگ کے اعدادوشمار

ہمارے بہترین موضوعات میں سے

  • پیارے کپتان! قول و فعل میں تضاد کیوں؟

  • ہمیں فیس بک پر فالو کریں

    سائٹس حمایت کے مستحق ہیں

    شہر کا اختتام

    عمرو خالد