پی پی ایل نے عراق میں گیس کی تلاش کیلیے کنویں کی کھدائی شروع کردی

کراچی: حکومت کی ملکیتی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے عراق میں گیس کی تلاش کیلیے کنویں کی کھدائی شروع کردی۔

پی پی ایل بیرون ملک تیل وگیس تلاش کرنے والی پاکستان کی پہلی کمپنی بن گئی۔ پی پی ایل عراق کے بلاک  8 میں یہ کھدائی کررہی ہے ،اس کنویں کو مدائن ۔1 کا نام دیا گیا ہے۔ 14 اپریل سے یہ کھدائی ایسے علاقے میں ہورہی ہے جہاں تیل وگیس کے وسیع ذخائر ہیں۔

یہ کھدائی تھری ڈی سیسمک سروے کے بعد کی جارہی ہے اور یہاں سے پانچ ہزار میٹر گہرائی میں یومیہ 200 سے 300 ملین مکعب فٹ گیس ملنے کی توقع ہے۔

The post پی پی ایل نے عراق میں گیس کی تلاش کیلیے کنویں کی کھدائی شروع کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2V8fuXl
via IFTTT

منجانب:ملک محمد مسعود

یہاں پر آپنے بارے میں کچھ بھی

  1. اگلی پوسٹ
  2. پچھلی پوسٹ
    سائٹ کے تبصرے
    فیس بک کے تبصرے
جارى التحميل ...

ہمارے وفادار پیروکاروں میں شامل ہوں۔

بلاگ کے اعدادوشمار

ہمارے بہترین موضوعات میں سے

  • پیارے کپتان! قول و فعل میں تضاد کیوں؟

  • ہمیں فیس بک پر فالو کریں

    سائٹس حمایت کے مستحق ہیں

    شہر کا اختتام

    عمرو خالد